کوئٹہ سے پشاور جانیوالی ٹرین کو شکار پور اسٹیشن کے قریب حادثہ

اردو ٹرینڈز

کوئٹہ سے پشاور جانیوالی ٹرین کو شکار پور اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے ذرائع کے ٹرین پٹری سے اتر گئی

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین کو شکار پور اسپٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔اب تک کی معلومات کے مطابق ٹرین پٹری سے اتر گئی

تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے

تبصرے