ترنول:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی شہید

ذرائع کے مطابق ترنول کے علاقے میں ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی محسن ظفر کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں۔

ذرائع کے مطابق عید کے تیسرے روز علاقہ تھانہ ترنول ناکہ چونگی نمبر 26 ڈیوٹی پر مامور محسن ظفر معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا کہ اچانک نامعلوم ملزمان نے فاہرنگ کر دی جس کی وجہ سے زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے محسن طفر موقع پر ہی شیہد ہوگئے۔


واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس افسران موقعہ پر پہنچ گے اور پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ میں موجودملزمان کی تلاش شرو ع کر دی

تبصرے