افسوس ناک خبر سے آگاہ کرتے چلیں کہ ریڈیو پاکستان کی نیوز کاسٹرہما ظفر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔
ریڈیو پاکستان کی نیوز کاسٹرآج انتقال کر گئیں ہیں۔گزشتہ روز ہما ظفر کی والدہ بھی کورونا کے باعث انتقال کرگئی تھی ۔تاہم آج ہما ظفر بھی کورونا کے باعث کی چل بسی۔