سندھ اسمبلی کے آٹھ اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

تیس لاکھ لوگ کورونا سے بیروزگار ہونگے،وزارت خزانہ

3 جون کو سندھ اسمبلی کا اجلاس شیڈول ہے جس میں شرکت کے لیے تمام اراکین کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی

سیکرٹری سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ کرائے بغیرکسی رکن کو اسمبلی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ڈپٹی اسپیکراوراسپیکر سندھ اسمبلی بھی کورونا ٹیسٹ کرائیں گے۔سیکریٹری سندھ اسمبلی کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت کی ہدایت پر تمام ارکان اسمبلی کوعمل کرنا ہوگا۔

تبصرے