‏ وقار یونس نےسوشل میڈیاچھوڑنےکااعلان کردیا

‏بولنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم وقار یونس نےسوشل میڈیاچھوڑنےکااعلان کردیا ہے۔

پاکستان قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑے کا اعلان کردیا ہے۔وقار یونس کہتے ہیں جب وہ صبح سو کر اٹھے انہیں پتہ چلا ان کے اکاؤنٹس سے کوئی نازیبا وڈیو کا لنک شئیر کیا گیا تھا

وقار یونس نے کہا کہ ایسی وڈیو سے مجھے اور میری فیملی کو شدید دکھ ہوا ہے۔

باؤلنگ کوچ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ وہ اب سوشل میڈیا استعمال نہیں کریں گے

تبصرے