وفاقی محکموں کے تمام دفاتر کا 15جون تک کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا

سندھ:انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ پر تاحکم ثانی پابند برقرار

وفاقی حکومت کی جانب سے وفاق کے تمام دفاتروں کا جون تک کا دفتری اوقات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا

‏بحال کردہ اوقات کار میں15 جون تک توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ‏اوقات کار سوموار تا جمعرات صبح 10 تاشام 4 بجے ہوں گے جبکہ معتہ المبارک کے اوقات کار صبح 10 تا دوپہر ایک بجے ہوں گے

تبصرے