عوام کے لیئے خوشخبری،پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی سفارش

عوام کے لیئے خوشخبری،پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی سفارش
عوام کے لیئے خوشخبری،پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی سفارش

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی ہے۔

وزارت خزانہ کی بھیجی گئی سمری کے مطابقپٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی تجویزدی گئی ہے۔سمری کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی لٹر کمی تجویز شامل ہے۔جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 37 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

تبصرے