قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی،اجلاس اب کل ہوگا

لاہور میں کورونا ایس او پیز کو مزید سخت کریں،وزیر اعظم
لاہور میں کورونا ایس او پیز کو مزید سخت کریں،وزیر اعظم

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ملتوی کردیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس اب کل سہ پہر میں ہوگا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہونا تھا۔اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور اعلی عسکری حکام نے شریک ہونا تھا۔ذرائع کے مطابق آج قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے ۔اجلاس اب کل ہوگا

کل ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں ملک بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا جائیگا،ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی یا سختی کا فیصلہ بھی کیا جائیگا

تبصرے