پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا اطلاق 12بجے ہوگا

Gov. Increase Petroleum Products
پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ،یہ تو ہوگا

حکومت نے آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکردی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔جسکا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا

حکومتی فیصلے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں سات روپے چھ پیسے کمی کی گئی ہے۔جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت چوہتر روپے باون پیسے ہوگئی ہے۔

جبکہ ڈیزل کی قیمت پانچ پیسے اضافے کے بعد اسی روپے پندرہ پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں گیارہ روپے اٹھاسی پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت پینتیس روپے چھپن پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

لائیٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر میں قیمت نوروپے سینتیس پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ائیٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت اڑتیس روپے چودہ پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

تبصرے