وفاقی وزیر قانون کا استعفی وزیر اعظم کو بھجوا دیا گیا

بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفی دیدیا ہے۔انہوں استعفی وزیر اعظم عمران خان کو بھجوادیا پے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنا استعفی دیدیا ہے۔استعفی دینے کا مقصد وہ وفاق کی جانب سے جسٹس فائز عیسی کیس کی نمائندگی وفاق کی جانب سے کریں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل فروغ نسیم نے 26 نومبر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا تاکہ وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیروی کر سکیں

تاہم اب فروغ نسیم  ایک بار پھر  جسٹس فائز عیسیٰ کیس کے لیے عہدے سے فارغ ہوگئے ہیں

تبصرے