مرغی میں کورونا ہے؟حقیقت سامنے آگئی

مرغی میں کورونا وائرس سے متعلق پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

مرغی میں کورونا وائرس سے متعلق پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی میں کورونا وائرس کی افواہوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے ایسی خبریں پھیلا کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے تمام لوگ بے خوف ہو کر مرغی کا استعمال کریں

تبصرے