یوسف گیلانی،رحمن ملک نے ریپ کیا،امریکی خاتون کا الزام

یوسف گیلانی،رحمن ملک نے ریپ کیا،امریکی خاتون کا الزام
یوسف گیلانی،رحمن ملک نے ریپ کیا،امریکی خاتون کا الزام

پاکستان میں مقیم امریکی خاتون نے پاکستان کی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت پر زیادتی کا الزام عائد کردیا ہے۔امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ رحمن ملک نے ان کے ساتھ زیادتی کی

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ہے۔امریکی خآتون کا کہنا ہے کہ 2011 میں ان کے ساتھ اُس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک نے زیادتی کی۔

امریکی خاتون سنتھیا رچی کا مزید کہنا تھا کہ ان کے ساتھ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین نے بھی ان کے ساتھ زیادتی کی ہے

سنتھیا رچی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے تب دست درازی کی جب وہ ایوان صدر میں مقیم تھے۔

تبصرے