ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ خطہ پوٹھوہار پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام کو خطہ پوٹھوہار سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں آندگی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد اور کشمیر میں ااندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔اس دوران سندھ کے اضلاع میں بھی بعض مقامات پر گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ بارش کا بھی امکان ہے۔

تبصرے