تفریحی مقامات اور میوزیم سیاحوں کے لیئے کھول دیئے گئے

تفریحی مقامات اور میوزیم سیاحوں کے لیئے کھول دیئے گئے
تفریحی مقامات اور میوزیم سیاحوں کے لیئے کھول دیئے گئے

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد یورپ میں سیاحوں کے لیئے تفریحی مقامات اور میوزیم کھول دیئے گئے ہیں۔یورپ میں سیاحتی مقامات کھلنے کے بعد سیاح خوش ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق یورپ میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی پالیسی پر عمل پیرا تھا۔تاہم اب حالات بہتر ہونے کے بعد یورپی ممالک نے اپنے ممالک میں تفریحی اور میوزیم مقامات کھولنا شروع کردیئے ہیں

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد فرانس کا تاریخی محل فرانس کا تاریخی ورسیلیس محل بھی سیاحوں کے لیے کھول دیا گیاہے۔سیاحوں نے سماجی دوری اور ماسک کے ساتھ محل کا دورہ کیا

تبصرے