پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت پرزیادتی کا الزام عائد کرنے والی امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ رحمان ملک نے انہیں نشہ آور مشروب پلایا اور پھر زیادتی کا نشانہ بنایا
تفصیلات کے مطابق امریکی خاتون سنتھیارچی کا کہنا ہے کہ انہیں رحمن ملک نے ویزہ کے مسائل دور کرنے کے لیئے بلایا جس کے بعد میں وہاں گئ۔امریکی خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رحمن ملک نے انہیں نشہ آور مشروب پلایا اور مجھ سے زیادتی کی
امریکی خاتون خان کا مزید کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی نے ان سے غیر مناسب طریقے سے گلے ملنا چاہا۔بے نظیر بھٹو شہید سے متعلق امریکی خاتون کا کہنا تھا کہ ان سے متعلق میں نے جو باتیں وہ سبھی مجھے پیپلز پارٹی قیادت نے خود بتائی ہیں۔