وفاقی وزیر ریلوے شیخ شید کورونا کا شکار ہوگئے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ شید کورونا کا شکار ہوگئے
آرمی چیف کا شیخ رشید کو ٹیلی فون،خیریت دریافت کی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔شیخ رشید نے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔کورونا وائرس کے وارسے سیاسی قیادت بھی محفوظ نہیں ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شیخ رشید بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ۔شیخ رشید نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے

تبصرے