راولپنڈی:راولپنڈی پولیس میں بھی کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے

راولپنڈی پولیس میں کورونا کیسز بڑھنے لگے
راولپنڈی پولیس میں کورونا کیسز بڑھنے لگے

راولپنڈی پولیس کے مزید 4 افسران کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق اے ایس پی نیوٹاؤن، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر، ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ایس ایچ او گوجر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے مزید 4 افسران کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق اے ایس پی نیوٹاؤن، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر، ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ایس ایچ او گوجر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

ترجمان پولیس کہتے ہیں متاثرہ پولیس اہلکاروں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے جبکہ اہلکاروں کے گھر والوں کے ٹیسٹ بھی لیئے جارہے ہیں

تبصرے