صوبوں کے ساتھ ملکر صحت کا نظام ٹھیک کر رہے ہیں

صوبوں کے ساتھ ملکر صحت کا نظام ٹھیک کر رہے ہیں
صوبوں کے ساتھ ملکر صحت کا نظام ٹھیک کر رہے ہیں

اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت اس سال ایک ہزار آئی سی یو بیڈز بنائے گی اور صوبوں کے ساتھ ملکر صحت کا نطام ٹھیک کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے میں 250 وینٹی لیٹرز صوبوں کو فراہم کیے گئے ہیں۔

کورونا کی وجہ سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور صحت کے نظام میں بہتری سے متعلق صوبوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں

تبصرے