پاک فوج کے سپہ سالار افغانستان پہنچ گئے،افغان صدر سے ملاقات

پاک فوج کے سپہ سالار افغانستان پہنچ گئے،افغان صدر سے ملاقات
پاک فوج کے سپہ سالار افغانستان پہنچ گئے،افغان صدر سے ملاقات

افواج پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔جہاں انہوں نے افغان صدر سے ملاقات کی ہے

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ۔ملاقات کیہے۔دونوں رہنماؤں کی اہم ملاقات میں اہم امور زیر غور آئے اس کے ساتھ ساتھ دونوں رہنماؤں نے بارڈر مینیجمنٹ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کی افغان صدر اشرف غنسی سے ملاقات کے دوران افغان مفاہمتی عمل پر بھی بات چیت کی گئی

تبصرے