میاں چنوں: نادرا دفتر کی چھت گرنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے

میاں چنوں: نادرا دفتر کی چھت گرنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے
میاں چنوں: نادرا دفتر کی چھت گرنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے

میاں چنوں میں نادرا دفتر کی چھت گرنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں،ملبے تلے سے افراد کو نکال لیا گیا ہے جنہیں طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نادرا آفس میں بڑی تعداد لوگ موجود تھے کہ زوردار دھماکے سے اچانک چھت گر پڑی جس کے باعث 16 افراد ملبے کے نیچے دب کر زخمی ہو گئے۔ جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیو اداروں کو طلب کر لیا گیا جنہوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ملبے سے نکالا۔

بتایا گیا ہے امدادی ٹیمیں کا اب بھی ٓآپریشن جاری ہے

تبصرے