خیبرپختونخوا:کورونا کیسز بڑھ گئے،ہسپتالوں میں جگہ کم

کورونا کیسز بڑھ گئے،سوات اور ایبٹ کے بھی متعدد علاقے بند کردیئے گئے
کورونا کیسز بڑھ گئے،سوات اور ایبٹ کے بھی متعدد علاقے بند کردیئے گئے

خیبر پختونخوا میںایک دن میں کورونا کے چھ سو نوے نئے کیسز رجسٹرڈ ہوگئے ہیں۔کورونا کیسز بڑھنے کے باعث پشاور کے تینوں بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی کمی کا اندیشہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ خیبر پختونخوا میںایک دن میں کورونا کے چھ سو نوے نئے کیسز رجسٹرڈ ہوگئے ہیں۔کورونا کیسز بڑھنے کے باعث پشاور کے تینوں بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی کمی کا اندیشہ ہوگیا ہے۔ایل آر ایچ میں ایک سو پچاسی بیڈز کرونا کے مریضوں کے لیئے مختص کردیئے گئے ہیں۔صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ تمام ہسپتالوں میں بیڈز کی کمی کو دور کیا جارہا ہے اور جلد از جلد اس اس صورتحال نمٹ لیں گے

تبصرے