لاہور:جے یو آئی کا انوکھا احتجاج،شہریوں میں مفت پٹرول تقسیم کرنے لگے

جو کچھ ہوجائے،چوبیس گھنٹوں میں پٹرول کا مسئلہ ختم کریں گے،ندیم بابر
جو کچھ ہوجائے،چوبیس گھنٹوں میں پٹرول کا مسئلہ ختم کریں گے،ندیم بابر

لاہور میں جماعت اسلامی نے حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج کیا ہے جسمیں شہریوں کا مفت پٹرول تقسیم کیا گیا ہے۔

آپکو بتائیں کہ جماعت اسلامی پی پی 160 کے زیر اہتمام حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج کیا گیا ہے۔
جماعت اسلامی نے لاہور کے شہریوں کومفت پٹرول تقسیم کیا ہے۔عوام کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پٹرول کی خاطر عوام دھکے کھا رہے ہیں ۔ پٹرول کی عدم دستیابی ہے اور حکمران ہر معاملے کو بحران بنا رہے ہیں۔

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی جہانگیر ایثار کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں پٹرول اتنا سستا ہوگیا لیکن پاکستان میں ناپید ہوگیا ہے جس کے باعث عوام کا مشکلات کا سامنا ہے لیکن عوام کی شکایات کا ازالہ کرنے کو حکمران تیار نہیں ہیں۔

تبصرے