شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے

شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے
شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا سماجی رابطے ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمعرات سے طبیعت زیادہ خراب محسوس کر رہا تھا۔

طبیعت خراب ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جس میں رپورٹ آج آئی اور رپورٹ میں مجھ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔


شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے لیئے دعا کریں

تبصرے