کٹا بچاؤ پروگرام کے لیئے 20کروڑ روپے مختص

کٹا بچاؤ پروگرام کے لیئے 20کروڑ روپے مختص
کٹا بچاؤ پروگرام کے لیئے 20کروڑ روپے مختص

وزیر اعظم پاکستان کے کٹا بچاؤ پروگرام کے لیئے 20 کروڑ روپے مختص کردیے گئے ہیں

بجٹ دستاویزات کے مطابق کٹےکی بہترنشونما کے پروگرام کے لیے 13 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں اور کٹا بچاو اورکٹے کی بہترنشونما کےپروگرام کا دائرہ کار پورے ملک کے لیے ہو گا۔

اس کے ساتھ ساتھ پسماندہ علاقوں میں مرغ بانی پروگرام کے لیے بھی ساڑھے 5 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

تبصرے