بھارت میں کورونا وائرس سے زیادہ مذہبی،نسلی تعصب پھیلنے لگا

India's Muslims Are in Grave Danger
بھارت میں کورونا وائرس سے زیادہ مذہبی،نسلی تعصب پھیلنے لگا

بھارت میں جہاں کورونا کیسز تیزی سے پھیل رہا ہے وہیںمودی سرکاری کی توجہ کورونا کی روک تھام پر نہیں بلکہ مذہبی منافرت کو پھیلانے میں زیادہ لگ رہی ہے

تفصیلات کے مطابق مطابق میں مذہبی منافرت کے متعدد واقعات سامنے آرہے ہیں ۔بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے۔مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر ایک اندوہناک واقعہ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں سامنے آیا ہے جہاں بھارتی پولیس کی جانب سے کورونا کے شبہ میں ایک مسلمان شخص کو کچرا وین میں پھینک دیا گیا۔

مسلمان شخص کی نعش کے ساتھ ناروا سلوک کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس حکام بالا کو ایکشن لینا پڑ ا اور اس واقعے میں ملوث سات پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔

تبصرے