اسلام آباد:ضلعی انتظامیہ نے بپلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی

In islamabad Public Transport's Rent Down
اسلام آباد انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کمی کردی

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کے ریلیف کے لیئے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پبلک ٹرانسپورٹ نے کمی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی ہے۔

حکم نامے کے مطابق نان اے سی گاڑیوں میں سٹاپ ٹو سٹاپ دو روپے سے 6 روپے تک کی کمی کر دی گی۔اے سی ٹرانسپورٹ میں ایک روپیہ کمی کی گی

کرایوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن ضلعی انتظامیہ نے جاری کر دیا

تبصرے