لداخ:چین اور بھارتی افواج کی لداخ میں جھڑپ، بھارت آفسر سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک

China India Clash
لداخ:چین اور بھارتی افواج کی لداخ میں جھڑپ، بھارت آفسر سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک

لداخ کے علاقے میں چین اور بھارتی آرمی کی جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں بھارتی آفیسر سمیت بھارت کے تین فوجی جوان ہلاک ہوگئے ہیں

تفصیلات کے مطابق لداخ کے علاقے میں چین اور بھارت کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔دونوں ممالک کی جھڑپ میں بھارتی فوج کا ایک آفیسر اور تین بھارتی جوان ہلاک ہوگئے ہیں

فوجی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس جھڑپ میں چینی فوج کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم چینی حکام کی جانب سے تاحال اس بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

چین اور انڈیا کی متنازع سرحد پر کسی جھڑپ میں ہلاکت کا کم از کم 45 برس میں یہ پہلا واقعہ ہے۔

تبصرے