پشاور:فوجی عدالت سے 200 سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے حکم

200 Slave Get Freedom
پشاور:فوجی عدالت سے 200 سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے حکم

پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالت سے 200 سزا یافتہ قیدیوں کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ سے 200 قیدیوں کی سزا کو پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیدیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ میں سزا یافتہ افراد کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ جسٹس نعیم انور نے فیصلہ سنایا

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کا اعترافی بیانات پر سزا ہوئیں ہیں ۔تاہم عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہ فوجی عدالت سے 200 سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

تبصرے