کورونا کا خطرہ،آسکر ایوارڈ دو ماہ کے لیئے موخر

Oscar Show Psotponed
کورونا کا خطرہ،آسکر ایوارڈ دو ماہ کے لیئے موخر

چین کے شہر ووہان سے ابھرنے والی وبا جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔مہلک وبا کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر دنیا بھر کے متعدد تقریبات کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظرعالمی ایوارڈ آسکر کی تقریب کو موخر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسکر ایوارڈ کی تاریخ کردی گئی ہے جس کے اعلان بعد کیا جائیگا

دوسری جانب آسکرز میں نامزدگی کی اہل فلموں کے لیے اجراء کی تاریخ میں بھی توسیع کی گئی ہے اور اب 28 فروری 2021 تک جاری کی جانے والی فلمیں مقابلے میں حصہ لے سکیں گی۔

تبصرے