نہار منہ کیلا کھانا کیسا ہے؟

IS banana eat early morning
نہار منہ کیلا کھانا چاہیے؟

ہمارے ہاں نہار منہ کھانے سے متعلق بہت سی باتیں اور کچھ خود ساختہ ٹوٹکے مشہور ہیں ان میں کتنی صداقت ہوتی ہے یا نہیں ہم اس کی گہرائی میں نہیں جاتے

عموما ہمارے ہاں نہار منہ کھانے سے متعلق بہت سی باتیں پڑھنے کو ملتی ہیں جن میں کچھ کہتے نظر آتے ہیں خالی پیٹ ٹماٹر کا استعمال کیا تو کچھ کی آنکھ کافی ک بغیر کھلتی نہیں۔درحقیقت یہ دونوں چیزیں نہار منہ نظام ہاضمہ کے لیئے درست نہیں کیوں درست نہیں؟یہ موضوع نہیں فی الحال

ابھی بات کرتے ہیں نہار منہ کیلا کھانا کھانا کیسا ہے؟اس حوالے سے بہت سے لوگ یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ نہار منہ کیلا کھانا اچھا ہےمگر ایسا نہیں ہے کیلا نہار منہ کیوں نہیں کھانا چاہیے؟ اسکی وجوہات یہ ہیں

اس میں کوئی شک نہیں کیلا غذائیت سے بھرپور پھل ہے مگر نہار منہ اسکا کھانا اس لیئے درست نہیں کیونکہ اس میں  وافر مقدار میں میگنیشیم اور پوٹاشیم موجود ہو تاہے۔جس کی وجہ سے آپ کے پیٹ میں خون کی روانی تیز ہو سکتی ہےا ور آپ کے دل کو نقصان پہنچ سکتاہے

اس لیئے ماہرین کہتے ہیں کہ آپ نہار منہ ان چیزوں کا انتخاب کریں جو صبح معدے کے لیئےمفید ہو۔البتہ کیلا ضرور کھائیں مگر نہار منہ نہیں

کیٹاگری میں : صحت

نہار منہ کیلا کھانا کیسا ہے؟” ایک تبصرہ

تبصرے