اپنی حدود کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، آئندہ ایسا نہ ہو،چین نے بھارت کو خبردار کردیا

China Warn India
اپنی حدود کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، آئندہ ایسا نہ ہو،چین نے بھارت کو خبردار کردیا

ایک دن پہلے متنازع سرحدی علاقے پر بھارت اور چین کی افواج آمنے سامنے آگئ تھی جس پر چین نے بھارتی آرمی کا ایک کرنل اور تین بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا

تفصیلات کے مطابق چین کے وزیر اور بھارت کے وزیر خارجہ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔جس میں دونوں رہنماوں نے سرحدی علاقے پر جاری صورتحال پر بات چیت کی۔

اس دوران چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت اس بات کو یاد رکھے کہ چین علاقائی خود مختاری پر سخت رد عمل دے گا۔چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا تھا کہ بھارت سرحد پر ایسے واقعات آئندہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائے۔چینی وزیر خارجہ مزید کہنا تھا کہ سرحد پر متنازع کس بھارتی فوجی نے شروع کیا اس پر بھارت تحقیقات کرائےاور ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائے۔

تبصرے