وال والی چیلینج قبول،اعصام الحق نے شیروانی پہن کر پورا کیا

Aisam ul haque playing on sherwani
اعصام الحق کا شیروانی پہن کر وال والی چیلینج

وال والی کا چیلینج انوکھے انداز میں قبول کرتے ہوئے اعصام الحق نے وڈیو بنا کر مداحوں کو دیکھا دی؎

تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹار نے اپنی شادی کی شیروانی پہن کر وال والی چیلنج کیا اور دو منٹ تک دیوار پر بغیر رکے 213 ہٹس کیں

اعصام الحق کا پنے وڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ ٹینس کورٹ میں تو سبھی کرتے ہیں مگر انہوں نے انوکھے انداز میں اس چیلینج کو قبول کے پورا کیا ہے

وال والی چیلینج قبول،اعصام الحق نے شیروانی پہن کر پورا کیا

تبصرے