رکن صوبائی اسمبلی عارف احمدزئی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

رکن صوبائی اسمبلی عارف احمدزئی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
رکن صوبائی اسمبلی عارف احمدزئی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے معدنیات اور رکن صوبائی اسمبلی عارف احمدزئی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ طبیعت خراب ہونے کے بعد انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا ہے جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ معاون خصوصی عارف احمد زئی نے خود کو ابتدائی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے اپنے ہی گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے۔ معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی نے عوام سے دعاوں کی درخواست کرتے ہوئے ان سے گھر پر رہنے کی اپیل کی ہے۔معدنیات عارف احمد زئی نے کہ اہے کہ سماجی دوری برقرار رکھیں تاکہ کورونا کو شکست دی جا سکے۔

تبصرے