صبح میں یہ کھالیں دن اچھا رہے گا

In Morning Egg is suitable for health?
صبح انڈا کھانا کیسا ہے؟

صبح نہار منہ کیا کھائیں یا نہ کھائیں یہ عموما ہمارے ہاں ایک معمہ بنا رہتا ہے مگر ماہرین کہتے ہیں کہ نہار منہ جو کھائیں وہ نظام ہاضمہ کے لیئے بہتر ہونا چاہیے

نہار منہ سب کچھ نہیں کھایا جاسکتا جو کچھ بھی نہارمنہ کھایا جائے تو انتہائی احتیاط اور ماہرین سے پوچھ کر کھانا چاہیئے

عمموما ہمارے ہاں نہار منہ کیا کھانا چاہیئے کیا نہیں اس پر ٹوٹکے بنے ہوئے ہیں اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس پر عمل پیرا ہے۔

صبح کے وقت انڈا کھانا کیسا ہے؟

تو اسکا جواب یہ ہے کہ نہار منہ انڈاکھانا بہت مفید ثابت ہوتا ہے کیونکہ انڈا ایک مکمل غذا ہے۔تحقیق کے مطابق صبح کھائے جانے والے انڈے آپ کی دن بھر کی کیلوریز جلانے میں مدد کرتے ہیں اور پیٹ کی چربی بڑھنے سے روکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:https://www.urdutrends.com/1252

کیٹاگری میں : صحت

تبصرے