سپریم کورٹ:عیسی کی استدعا منظور،ریفرنس کالعدم قرار

میرے خاوند کو طاقتور لوگوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،اہلیہ فائز عیسی
میرے خاوند کو طاقتور لوگوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،اہلیہ فائز عیسی

سپریم کورٹ میں اہم کیس کا ایم فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر سماعت اہم کیس جسٹس فائز عیسی کیس کا آج فیصلہ سنادیا گیا ہے۔فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس غلط ہے ہم اسے کالعدم قرار دیتے ہیں

تبصرے