جسٹس فائز عیسی کیس،فیصلہ وزیر اعظم کو بتادیا گیا

اقوام متحدہ بھارت کو کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے سے روکے،وزیر اعظم پاکستان
اقوام متحدہ بھارت کو کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے سے روکے،وزیر اعظم پاکستان

سپریم کورٹ میں آج ہونے والی اہم کیس جسٹس فائز عیسی ریفرنس سے مطلق فیصلہ سنادیا گیا ہے۔اور فیصلے سے متعلق وزیر اعظم پاکستان کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسی ریفرنس کو آج خارج کردیا گیا ہے۔اور اس فیصلے سے متعلق وزیر اعظم پاکستان کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

وزیر اعظم کی قانونی ٹیم نے وزیر اعظم کو فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔

تبصرے