استور: 1500 لیٹر مٹی تیل سے بھراآٸل ٹینکر حادثے کا شکار

Gilgit Baltistan Accident
استور:چلم جانی والی سول سپلاٸی کی 1500 لیٹر مٹی تیل سے بھراآٸل ٹینکر حادثے کا شکار

جگلوٹ سے استور چلم جانی والی سول سپلاٸی کی 1500 لیٹر مٹی تیل سے بھرا آٸل ٹینکر مشرف چوک سے آدھ میٹر کی مصافت پر پرانا روڈ میں حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جگلوٹ سے استور چلم جانی والی سول سپلاٸی کی 1500 لیٹر مٹی تیل سے بھرا آٸل ٹینکر مشرف چوک سے آدھ میٹر کی مصافت پر پرانا روڈ میں حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔مٹی تیل بھرا آئل ٹینکر گہری کھائی میں جاگرا ۔

تاہم حادثے میں ڈرائیور اور ٹینکر میں سوارایک شخص معجزاتی طور پر بچ گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ سڑک سے بر وقت ملبہ نہ اٹھانے کے باعث پیش آیا

تبصرے