اسلام آباد:تیرہ سال سے موبائلز سمگل کرنے والا ملزم حراست میں

Mobile Smuggler Arrested in Islamabad Airport
تیرہ سال سے موبائل سمگل کرنے والا ملزم حراست میں

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں تیرہ سال سے موبائل فونز سمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایک ایسے ملزم کو حراست میں لیا گیا ہے جو کہ گزشتہ تیرہ سال سے باہر سے موبائلز کو پرزوں کی صورت میں لا کر پاکستان میں فروخت کرتا تھا۔

تاہم اب ائیر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور ملزم کے قبضہ سے بھاری تعداد میں موبائلز بھی برآمد کرلیے ہیں۔

تبصرے