سعودی عرب میں کرفیو ختم،زندگی بحال

Saudi Arab To Lift Corona Virus
سعودی عرب میں کرفیو ہٹا دیا گیا Photo__ Middle East Eye

سعودی عرب میں 90 روز بعد کرفیو ختم کردیا گیا ہے کرفیو ختم ہونے سے معمولات زندگی بحال ہوگئ ہے

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں کرفیو لگایا تھا جسکا مقصد مہلک وباء کورونا وائرس کا روکنا تھا۔ سعودی حکومت 90 دن پہلے کرفیو لگایا جس میں سختی سے عمل در آمد کے لیئے پولیس کافی متحرک نظر آئی۔

تاہم اب سعودی حکومت نے 90 روز بعد کرفیو ختم کردیا ہے اور ملک بھر میں تمام دینی مراکز اور بازار کھول دیئے گئے ہیں

تبصرے