وزیرستان کے علاقے میں امن کے دشمنوں نے پاک افواج کے گشت کرنے والی ٹیم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک کیپٹن اور جوان شہید ہوگیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر ستان کےعلاقے میں جنوبی وزیر ستان کی سرحد پر پاک فوج کی گشت کرنے والی ٹیم پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک کیپٹن اور جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور دہشتگرد ہلاک ہوگیا ہےاور افواج پاکستان نے دہشتگردوں کا ایک کمپاؤ
ںآئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور دہشتگرد ہلاک ہوگیا ہےاور افواج پاکستان نے دہشتگردوں کا ایک کمپاؤنڈ بھی تباہ کردیا ہے۔