معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے

Islami Scholar Talib Johri Passed Away
معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے

کراچی میں معروف عالم دین طالب جوہری انتقال کر گئے۔وہ کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بر صغیر کے معروف عالم دین طالب جوہری انتقال کرگئے ہیں وہ کراچی میں کافی عرصے سے شدید علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

تاہم آج وہ 81 برس کے عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے ہیں

طالب جوہری کے انتقال پر صدر مملکت،وزیر اعظم پاکستان اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

تبصرے