بھارت،پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتا،وزیر خارجہ

India Don't Want Peace In Pakistan
بھارت پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتا

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان اور افغانستان میں نہیں چاہتا بھارت اس خطے میں امن کا دشمن ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت افغانستان اور پاکستان میں امن نہیں چاہتا،انہوں نے کہا ہے ایل او سی پر فائرنگ ہو یا پھر وزیرستان میں ہونے والی کارروائیاں ان تمام پر بھارت بہت خوش ہوتا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کے اس کردار کو او آئی سے کے اجلاس میں رکھیں گے۔

تبصرے