پشاور:پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

Four terrorists killed during CTD operation in Peshawar
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد علاقہ غازی آباد کے ایک مکان میں چھپے ہوئے تھے جس کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مارا گیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق  دہشت گرد علاقہ غازی آباد کے ایک مکان میں چھپے ہوئے تھے جس کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مارا گیا۔

حکا م کا کہنا ہے کہ گھر پر چھاپے کے دوران دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے بعد فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دہشت گردوں سے 4 کلاشنکوف، 6 دستی بم اور سیکڑوں کارتوس بر آمد ہوئے ہیں۔

تبصرے