بلوچستان:صحافی سعید علی اور متین اچکزئی پر بدترین تشدد

District Administration Beaten Jouranalist
بلوچستان میں صحافیوں پر بد ترین تشدد

بلوچستان میں قرنطینہ سنٹر کے باہر رپورٹنگ کرنا صحافیوں کی سزا بن گئی۔قرنطینہ سنٹر سے متعلق خبر دینے پر صحافیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اردو ٹرینڈز کے مطابق خیبر نیوزکے صحافی متین اچکزئی اور دوسری صحافی سعید علی کو انتظامیہ کی جانب سے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ دونوں صحافیوں نے قرنطینہ سنٹر سے مریضوں کے بھاگ جانے کی خبر دی تھی جس پر انتظامیہ کی جانب سے ان پر بد ترین تشدد کو نشانہ بنایا گیا ہے

صحافی سعید علی
صحافی متین اچکزئی پر تشدد کی تصویر
صحافی سعید علی پر تشدد کی تصویر

تبصرے