کورونا کا خطرہ،پنجاب میں مویشی منڈیاں محدود کرنے کا فیصلہ

کورونا کا خطرہ،پنجاب میں مویشی منڈیاں محدود کرنے کا فیصلہ
کورونا کا خطرہ،پنجاب میں مویشی منڈیاں محدود کرنے کا فیصلہ

کورونا کے پھیلاو کے پیش نظرپنجاب بھر میں عید الحضی پر مویشی منڈیاں محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں اس بڑی عید پرمویشی منڈی نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد کردی ہے

ذرائع کے مطابق شہر کے باہرکم آبادی والے علاقوں میں منڈیوں کے قیام کی تجویز ہے جبکہ شہری قربانی کے جانور کیسے خریدیں گے اس حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کا کام جاری ہے۔

تبصرے