پنجاب:کورونا کیسز کے مریضوں کی تدفین میں تبدیلی

Punjab Gov.Change Funeral Pattern For Covid 19 Patient
پنجاب:کورونا کیسز کے مریضوں کی تدفین میں تبدیلی

پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا مرض میں مبتلا ہو کر انتقال کرنے والے افراد کی تدفین کے لیئے طریقہ کار کو بدل دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کورونا مریضوں کی تدفین کے طریقہ کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ کورونا مرض سے انتقال کرنے والے افراد کے غسل میں اہلخانہ شریک نہیں ہوسکتے تھے۔

تاہم اب پنجاب حکومت نے اس طریقے کار میں ترمیم کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا مرض میں مبتلا مریضوں کے غسل میں اہلخانہ اب شریک ہوسکیں گے۔

تبصرے