انڈیا:پاکستان ہائی کمیشن کی تعداد 50 فیصد کرے،بھارت کا فیصلہ

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیا
بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیا

انڈیا میں قائم پاکستان ہائی کمیشن کے دفتر میں موجود ملازمین 50 فیصد رہے یہ حکم جاری کیا گیا ہے بھارت کی جانب سے

تفصیلات کے مطابق بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن میں موجود افراد ان کے ملک کی جاسوسی میں ملوث ہیں اس لیئے پاکستان انڈیا میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کی تعداد 50 فیصد کرے

ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن سے بھی 50 فیصد عملہ واپس بلوانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس فیصلے پر اس فیصلے پر عملدرآمد آئندہ سات روز میں ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے یہ اقدام اسلام آباد میں دو بھارتی اہلکاروں کی حراست کے بعد طیش میں آتے ہوئے اٹھایا ہے

تبصرے