کراچی طیارہ حادثہ عبوری رپورٹ پیش،کون کیسے ذمہ دار؟

PIA PLANE Accident In Karachi
کراچی طیارہ حادثہ عبوری رپورٹ پیش،کون کیسے ذمہ دار؟

قومی اسمبلی میں کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے پر وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے رپورٹ پیش کردی ہے۔

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں آج کراچی طیارہ حادثے پر عبوری رپورٹ پیش کردی ہے۔رپورٹ میں غلام سرور خان نے اہم نکات پیش کیئے

عبوری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  10 ناٹیکل مائل پر جہاز کے لینڈنگ گیئر کھولے گئے، 5 ناٹیکل مائل پر لینڈنگ گیئر دوبارہ بند کیے گئے

جہاز رن وے پر رگڑے کھاتا رہا

 انجن کافی حد تک متاثر ہوا، پائلٹ نے جہاز کو دوبارہ اڑایا

پائلٹس نے ایئر ٹریفک کنٹرول کی ہدایات کو نظرانداز کیا

عبوری تحقیقات رپورٹ میں کنٹرول ٹاور اور پائلٹ کی کوتاہی سامنے آئی

 اے ٹی سی نے جہاز کے رگڑ کھانے کے بعد بھی ہدایات نہیں دیں

وائس ریکارڈر سے پتہ چلا پائلٹس آخر تک کورونا کی گفتگو کرتے رہے

 پائلٹ اور کوپائلٹ کے فوکس نہ ہونے پر سانحہ پیش آیا

تبصرے