شادی سے انکار،بلاول نے لڑکی کے منہ پر تیزاب پھینک دیا

شادی سے انکار،بلاول نے لڑکی کے منہ پر تیزاب پھینک دیا
شادی سے انکار،بلاول نے لڑکی کے منہ پر تیزاب پھینک دیا

سرگودھا میں لڑکی کی جانب سے گھر سے بھاگنے اور شادی سے انکار کرنے لڑکے نے لڑکی کے منہ پر تیزاب پھینک دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سرگودھا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں لڑکی نے شادی اور گھر سے بھاگنے سے انکار کیا تو اس بلاول نامی شخص نے فاطمہ نامی لڑکی کے منہ پر تیزاب پھینک دیا۔

متاثر لڑکی کا کہنا ہے کہ بلاول کا کہنا تھا کہ وہ اس سے بھاگ کر شادی کرے تاہم فاطمہ نے شادی سے انکار کردیا۔ جس پر بلاول نہیں لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔

فاطمہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے بھی انکا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ پیسے لیکر صلح کرلو۔تاہم فاطمہ نے پولیس کے انکار پر مجسٹریٹ سے رجوع کیا ۔جس پرمجسٹریٹ نے 28 جون کو پولیس کو طلب کرلیا ہے۔

تبصرے