میرے خاوند کو طاقتور لوگوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،اہلیہ فائز عیسی

میرے خاوند کو طاقتور لوگوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،اہلیہ فائز عیسی
میرے خاوند کو طاقتور لوگوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،اہلیہ فائز عیسی

اہلیہ جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ ان کے خاوند کا کالز پر قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں

تفصیلات کے مطابق سرینہ عیسی تھانہ سیکرٹریٹ پہنچی جہاں انہوں نے پولیس کو درخواست دی جسمیں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے خاوند یعنی جسٹس قاضی فائز عیسی کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ایک شخص وڈیو کے ذریعے ان کے خاوند کو قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے

پولیس اس شخص کے خلاف فوری ایکشن کرے۔

تبصرے